نکتہ چیں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جُو، اعتراض کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - گرفت کرنے والا، عیب ڈھونڈنے والا، نقص نکالنے والا، عیب گیر، عیب جُو، اعتراض کرنے والا۔